27 اپریل 2013 - 19:30
کراچی میں یوم سوگ منایا جارہا ہے

پاکستان کے شہرکراچی میں بم دھماکوں کے خلاف آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھرمیں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔

ابنا: پاکستان کے شہرکراچی میں بم دھماکوں کے خلاف آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھرمیں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔  شہر کے اکثر علاقوں میں سی این جی اسٹیشن اور پیٹرول پمپ بندہیں جبکہ صبح کے وقت کھلنے والے ہوٹل اور بیکریاں بھی بندہیں اور سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے۔

.......

/169